Online speech contest :Pak-China Friendship

*حکومت خیبرپختونخوا کا پاکستان اور چین کے مابین کامیاب سفارتی تعلقات کے 70 سال پر محیط پاک چین دوستی کے نام آن لائن تقریری مقابلوں کے انعقاد.*

پاک چین دوستی کے نام آن لائن تقریری مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ تقریری مقابلوں میں 18سال تک کے بچے حصہ لے سکتے گے۔ 

مقابلے پی ایم آر یو اور محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم کی زیرنگرانی منقعد کئے جارہے ہیں۔ 

مقابلوں میں بچے 90 سیکنڈز میں پاک چین دوستی سے متعلق تقاریر/مضامین ریکارڈ کریں اور E Muqabla پورٹل پر شیئر کریں۔ 

اول، دویم اور دریم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو نقد انعامات سے نوازا جائے گا۔ 
e-Muqabla
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=kp.hamd.o.sana.e_muqabla

iOS: https://apps.apple.com/pk/app/id1565785226

Comments

Popular posts from this blog

Dr Fazal Mahboob appointed as chemistry professor at Swat University

Admissions Spring 2021 Graduate and Undergraduate Programs for All Campuses - comsat

Commonwealth Split-site/Sandwich PhD Scholarships UK for Currently enrolled PhD Students in Pakistan 2021