Posts

Showing posts from May, 2021

Online speech contest :Pak-China Friendship

Image
*حکومت خیبرپختونخوا کا پاکستان اور چین کے مابین کامیاب سفارتی تعلقات کے 70 سال پر محیط پاک چین دوستی کے نام آن لائن تقریری مقابلوں کے انعقاد.* پاک چین دوستی کے نام آن لائن تقریری مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں ۔ تقریری مقابلوں میں 18سال تک کے بچے حصہ لے سکتے گے۔  مقابلے پی ایم آر یو اور محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم کی زیرنگرانی منقعد کئے جارہے ہیں۔  مقابلوں میں بچے 90 سیکنڈز میں پاک چین دوستی سے متعلق تقاریر/مضامین ریکارڈ کریں اور E Muqabla پورٹل پر شیئر کریں۔  اول، دویم اور دریم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو نقد انعامات سے نوازا جائے گا۔  e-Muqabla Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=kp.hamd.o.sana.e_muqabla iOS: https://apps.apple.com/pk/app/id1565785226